اس کی یہ ضد تھی کہ تجھے اپنا بنا کے چھوڑونگی
پھر ایک دن اس نے مجھے اپنا بنا کے چھوڑ دیا
ENDLISH
ENDLISH
us ki ye zid thi k tujhy apna bana k chorrongi
phir eek din us ny mujhy apna bana k chorr dia
phir eek din us ny mujhy apna bana k chorr dia
جس شب کو برستے ہیں تیرے ہجر کے بادل
اس شب کو کہیں صبح کا تارا نہیں ہوتا
یونہی میرے پہلو میں چلا آتا ہے اکثر
وہ درد جسے میں نے پکارا نہیں ہوتا
جل جاؤ کڑی دھوپ میں خاموشی سے لیکن
اپنوں سے کبھی سائیہ دیوار نہ مانگو۔۔
اس شب کو کہیں صبح کا تارا نہیں ہوتا
یونہی میرے پہلو میں چلا آتا ہے اکثر
وہ درد جسے میں نے پکارا نہیں ہوتا
جل جاؤ کڑی دھوپ میں خاموشی سے لیکن
اپنوں سے کبھی سائیہ دیوار نہ مانگو۔۔
No comments:
Post a Comment